ابنا: در ایں اثنا صہیونی جنگی جہازوں نے آج جنوبی غزہ پٹی کے مشرقی خان یونس سے علاقے خزاعہ پر بھی میزائل سے حملہ کیا تھا جس میں دو بچوں اور ایک خاتون سمیت چھ فلسطینی زخمی ہو گئے تھے۔ادھر صيہوني حکومت کے فوجيوں نے جمعے کو غرب اردن کے مختلف علاقوں منجملہ الخليل ميں بھي کم سے کم دس فلسطينيوں کو گرفتاکرليا ۔ اسرائيلي فوجيوں نے نابلس شہر پر حملہ کرکے چار فلسطينيوں کو زخمي کرديا ۔ نابلس پر صيہوني فوجيوں کے حملے کے بعد فلسطينيوں سے ان کي جھڑپ بھي ہوئي۔
.......
/169